سندھ حکومت کا یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، فوٹو پاکستان آبزرور

سندھ حکومت نے یکم مئی کو بھی عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر میں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ یکم مئی کو اسکول کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔

Related Posts