سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت سندھ نے 12 ربیع الاول کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:محکمہ موسمیات نے آج شام بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کردی

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ 29 ستمبر جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔

Related Posts