سندھ حکومت نے صوبے میں توانائی بچت مہم کے تحت پابندیوں کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کردی، ہفتے کو کاروباری اوقات کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری توانائی بچت مہم کے نئے نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے کو صوبہ بھر میں کاروباری اوقات کار کی پابندیوں کا اطلاق نہیں ہوگا۔
ترمیم شدہ نوٹیفکیشن کے مطابق عام دنوں میں ہوٹلز، ریسٹورانٹس، کافی شاپس کيلئے اوقات کار رات ساڑھے 11 بجے تک کردیئے گئے جبکہ ہفتے کو ہوٹلز، ریسٹورانٹس بلاتعطل کھلے رکھے جاسکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








