محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

“میری بیٹی کو ملکہ کی طرح رکھنے کا شکریہ” رہا ہونے والی اسرائیلی لڑکی کی ماں کا حماس کے نام خط

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے یکم جنوری بروز پیر سے کھل جائیں گے۔

Related Posts