کراچی:پاکستان سے افریقاجانےوالی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونےسے ملک بھرمیں انٹرنیٹ کی سروس سست روی کاشکارہے۔
ٹیلی کام حکام کاکہناہےکہ سی ایم وی 4 کیبل کٹ چکی ہےجس کی وجہ سےملک بھرمیں انٹرنیٹ کی اسپیڈمیں ایک ٹیرا بائٹ کی کمی دیکھائی دے رہی ہے جس سے انٹرنیٹ کی رفتارمیں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ متاثرہونےوالی کیبل کا مرمتی کام شروع کردیاگیاہے۔
یہ بھی پڑھیں:فلپائن میں سمندری طوفان سے ہلاکتیں 375 ہوگئیں، 56افراد لاپتہ
دوسری جانب رش کے اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتارمزیدآہستہ ہونےکاخدشہ بھی ظاہرکیاگیا ہے جس کی وجہ سے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ ٹریفک دیگرکیبلزپر منتقل کرنے کی کوشش کررہاہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








