پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد، ٹوئٹر، واٹس اپ، فیس بک بند

تازہ ترین

تازہ ترین

NICTA has closed 19,727 social media accounts in Pakistan

کراچی: پاکستان میں آج سوشل میڈیا پر پابندی عائدکردی گئی، ملک کے مختلف شہروں میں ٹوئٹر، واٹس اپ، انسٹاگرام ،یوٹیوب، ٹک ٹاک،ٹیلی گرام اورفیس بک بندہوگیا۔

پی ٹی اے نے آج شام 4 بجے تک ملک میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کردی ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں ٹوئٹر، واٹس اپ، انسٹاگرام ،یوٹیوب، ٹک ٹاک،ٹیلی گرام اورفیس بک بندہونے کے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سوشل میڈیا سے متنازعہ مواد ہٹانے کیلئے کچھ گھنٹوں کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے،شام 4 بجے بعد سوشل میڈیا سائٹس کو بحال کردیا جائیگا۔

 

Related Posts