اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید جاری
اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید جاری

پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی نئی تصاویر وائرل ہو گئیں جن پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید جاری ہے۔

حال ہی میں فلم کھیل کھیل میں کی اداکارہ سجل علی نے ریڈ سی فلم فیسٹیول میں شرکت کی جس میں انہوں نے معروف ڈیزائنر نومی انصاری کا ڈیزائن کردہ خوبصورت سفید لباس پہنا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

سجلی علی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نومی انصاری کے ڈیزائن کردہ لباس میں تصویریں پوسٹ کیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کا بڑا سخت ردعمل سامنے آرہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)

صارفین میں سے اکثریت کا یہی خیال ہے کہ اداکارہ اس طرح کے لباس پہن کر اپنی شخصیت کو خراب کررہی ہیں۔

Related Posts