کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ سوہائے علی ابڑو شادی کے بندھن میں بند ھ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق سوہائے علی ابڑوکی شادی سابق کرکٹر شعیب محمد کے بیٹے شہزار محمد کے ہمراہ ہوئی ہے، دونوں کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوہائے علی ابڑو کی شادی کے خبر سن کے ان کے چاہنے والوں اور شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔