سونم کپور اور آنند آہوجا نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

سونم کپور اور آنند آہوجا نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی
سونم کپور اور آنند آہوجا نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی

نئی دہلی: سونم کپور اور ان کے شوہر آننگ آہوجا کے گھر گزشتہ ماہ بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی، جوڑی نے اپنے چاہنے والوں کے لئے اپنے بیٹے وایو کی پہلی تصویر شیئر کی۔

تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ اس نعمت کے آنے سے ہماری زندگیوں میں نئی روح پھونک دی ہے، ہم اپنے بیٹے وایو کپور آہوجا کے لیے آشیرواد دیتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sonam Kapoor Ahuja (@sonamkapoor)

شیئر کی گئی تصویر میں سونم، آنند اور ان کے بچے کو پیلے رنگ کے ملبوسات پہنے دیکھا جاسکتا ہے۔

مزید پڑھیں:پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارتی اداکارہ امیشا پٹیل کی قربتوں کا چرچا

سونم کپور اور ان کے شوہر آنند آہوجا کے لئے معروف سپر اسٹار انیل کپور جوکہ سونم کپور کے والد ہیں کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

Related Posts