سونم کپور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

سونم کپور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
سونم کپور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورجوسپر اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی ہیں کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورنے اپنے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔جنہیں ان کے چاہنے والوں کی پسند کیا جارہا ہے۔

سونم کپور کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اس سے قبل اداکارہ سونم کپور کے شوہر آنند آہوجا نے اہلیہ کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی تھی۔جنہیں ان کے مداحوں نے خوب داد سے نوازا تھا۔

Related Posts