سکویڈگیم سیزن 3: نیٹ فلکس نے وائرل لیک کے بعد فائنل سیزن ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا

تازہ ترین

تازہ ترین

نیٹ فلکس نے اپنی مشہور کورین سیریز اسکویڈ گیم کے تیسرے اور آخری سیزن 27 جون 2025کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اس اعلان کے بعد مداحوں کی بے صبری میں اوراضافہ ہو گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Netflix Korea | 넷플릭스 코리아 (@netflixkr)

نیٹ فلکس کے ایک ایونٹ میں اس بات کا انکشاف کیا گیاہے کہ سیزن 3 میںجی ہن اس مہلک کھیل کو روکنے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا، جبکہ فرنٹ مین اپنے اگلے اقدام کی تیاری کر رہا ہے۔

سیزن 3 کے لیے نیٹ فلکس نے ایک نیا پوسٹر بھی جاری کیا ہے، جس میں ٹیگ لائن ہے: “فائنل گیم کے لیے تیاری کریں”، جو کہ زیادہ شدید اور سفاکانہ اختتام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

Related Posts