سری لنکا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

تازہ ترین

تازہ ترین

فائل فوٹو

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سری لنکا کی ٹیم نومبر میں 3 ون ڈے میچز کھیلنے کیلئے پاکستان کا دورہ کرے گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز راولپنڈی میں ہوں گے۔ سیریز 11 سے 15 نومبر تک کھیلی جائے گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
فوٹو: پی سی بی

واضح رہے کہ سری لنکا 2019 کے بعد پہلی بار پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلے گا۔

Related Posts