فلم ‘پردے میں رہنے دو کا ٹریلر ایونٹ گزشتہ رات لانچ کیا گیا جس میں پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔
پردے میں رہنے دو میں ہانیہ عامر اور علی رحمٰن خان مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوئے۔
آئیے اس تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

سماجی مسائل پر مبنی فلم میں ہانیہ عامر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گی۔


پروڈیوسروجاہت رؤف نے رواں سال پردے میں رہنے دوبنانے کا اعلان کیا تھا۔

وجاہت رؤف، شازیہ وجاہت اور زید شیخ کی فلم پردے میں رہنے دو میں تجربہ کار اداکار جاوید شیخ بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔






پردے میں رہنے دو ان فلموں میں سے ایک ہے جو اس عید الفطر پر سینما گھروں کی زینت بنیں گی۔



گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








