بینک کب سے کب تک بند رہیں گے؟ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 4 ارب 60 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 4 ارب 60 کروڑ ڈالر جمع کرائے گئے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ پر بینک تعطیلات کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر بینک کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے مطابق اسٹیٹ بینک عید کی تعطیلات کے سلسلے میں 8 سے 12 جولائی تک 5 روز کے لیے بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک کی تمام برانچز اور دفاتر عید کی چھٹیوں کے سلسلے میں بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

سپر ٹیکس کے نفاز کو برآمدی شعبوں نے صنعتوں کیلئے تباہ کن قرار دیدیا

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عید الاضحیٰ پر 8 سے 12 جولائی تک 5 روز کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

Related Posts