اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

تازہ ترین

تازہ ترین

زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا علاقہ تھا، فوٹو پاکستان ٹوڈے

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق زلزلہ پیما مرکز سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑ کا علاقہ ہے۔

زلزلہ پیما مرکز نے اپنے بیان میں مزید بتایا کہ زلزلے کے مرکز کی گہرائی زیر زمین 200 کلومیٹر تھی۔ یہ بھی بتایا گیا کہ زلزلے سے کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

Related Posts