اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک ہوگیا، سپریم کورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل مذموم مقاصد کے لئے استعمال ہوسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نمبر سے مختلف نمبروں پر میسجز جاری کئے گئے ہیں جو ان کی طرف سے جاری نہیں ہوئے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








