کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی جانب سے سید عون عباس ولد سید جرار حسین کو ایم فل کا مقالہ مکمل کرنے پر ابلاغِ عامہ میں ایم فل کی ڈگری تفویض کردی گئی ہے۔
انہوں نے اپنا تحقیقی مقالہ بعنوان: ”ادبی اداریہ نویسی: مولوی عبدالحق بطور اداریہ نویس تحقیقی مطالعہ“ اسسٹنٹ پروفیسرڈاکٹر آزادی فتح محمد کی زیر نگرانی مکمل کیا ہے۔