ٹیکنو نے آسان قسطوں پر اسمارٹ فونز کی پیشکش لانچ کردی، جانئے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

ٹیکنو موبائلز، علامتی فوٹو

ٹیکنو نے قسط بازار کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کردیا ہے جو ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں منعقد ہو رہاہے۔

26 سے 28 دسمبر 2025 تک، وزیٹرز کو ٹیکنو کے جدید سمارٹ فونز کو قریب سے دیکھنےاور آسان قسطوں پر خریدنے کا موقع مل رہا ہے۔

ٹیکنو کی SPARK 40 سیریز نوجوان صارفین میں خاص شہرت حاصل کر رہی ہے اور یہ 3، 6، 9 اور 12 ماہ کی آسان قسطوں پر قسط بازار پر دستیاب ہے۔

مزید CAMON 40 سیریز کے اسمارٹ فونز بھی آسان ماہانہ اقساط پر دستیاب ہیں، تاکہ صارفین اپنا پسندیدہ سمارٹ فون  با آسانی حاصل کرسکیں۔

آج ہی ایکسپو سینٹر کراچی، ہال نمبر 5 میں قسط بازار 2025 کا رخ کریں اور اپنا پسندیدہ ٹیکنو سمارٹ فون آسان قسطوں پر حاصل کریں۔

Related Posts