ڈرامہ حقیقت میں دلہنوں کی ادلا بدلی پرسوشل میڈیا پر ہونیوالے سوالات پر ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ڈرامے کا اصل مقصد انٹرٹینمنٹ تھا۔
ڈرامہ حقیقت کے ہدایتکار اشعر اصغر کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پہلے پورا ڈرامہ دیکھیں پھر اس پر بات کریں۔
ان کاکہنا ہے کہ میمز انجوائے کررہے ہیں لیکن صارفین اپنی تخلیقی صلاحیتیں کسی اہم مسئلے پر اٹھانے میں وقف کریں نہ کہ اس معاملے پر لگائیں۔
مزید پڑھیں:شزا اور فضہ تنازعہ کے بعد اداکارہ کرن تعبیر کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
انہوں نے واضح کیا کہ ڈرامے کا اصل مقصد انٹرٹینمنٹ تھا، اس کے علاوہ یہ ایک پوری سیریز ہے جس میں مختلف سماجی مسائل پر بات کی جاتی ہے، اگر صارفین اسے دیکھیں گے تو جان جائیں گے کہ اس میں سبق بھی ہے۔
fiza, shiza, zain and fraz swinging after 3 years to keep it spicy pic.twitter.com/c46MqfGfs9
— rants (@RantsPakistani) February 3, 2022
Shiza Fiza issue explained pic.twitter.com/8S5JUEN0LU
— Bobbywood (@Bobbywood_) February 3, 2022
They have found the solution of Shiza Fiza issue pic.twitter.com/vWJPhe0Tb9
— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) February 3, 2022
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








