اسلام آباد: صدر مملکت کی منظوری کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس کا مسودہ جاری کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس لیوی سے متعلقہ معاملات نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں۔
ٹیکس لیوی سے متعلقہ تمام انکوائریز متعلقہ فورمز کو منتقل ،احتساب عدالتوں سے ٹیکسز کے مقدمات متعلقہ عدالتوں کو منتقل ،عوامی عہدہ رکھنے والوں کے خلاف نیب کارروائی نہیں کرسکے گا۔
مزید پڑھیں:تحریک انصاف کوبچانے کیلئے نیب آرڈیننس لایا گیا ہے،پیپلز پارٹی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








