وفاقی کابینہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی ہے۔
دونوں افسران کی ریٹائرمنٹ کیلئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی۔
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10 دسمبر سے ہوگا، جبکہ لیفٹیننٹ جنرل اظہرعباس کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق فوری ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:
پرویز الٰہی نے جنرل باجوہ پر ڈبل گیم کا الزام مسترد کردیا، اسمبلی فوری تحلیل نہ کرنے کا بھی اشارہ
1973 کے رولز آف بزنس میں درج رول 15 اے ون کے تحت فوج میں لیفٹیننٹ جنرل اور اس سے اوپر کے عہدے اور دیگر دفاعی خدمات میں اس کے مساوی عہدے کی تقرری وزیراعظم صدر کی مشاورت سے کریں گے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








