حکومت تمام پاکستانیوں کیلئے ویکسین کی خریداری کر رہی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

تازہ ترین

تازہ ترین

Pakistan to receive over 15 million doses of Covid vaccine in next two months

اسلام آباد:معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ فیڈرل حکومت تمام پاکستانیوں کے لئے ویکسین کی خریداری کر رہی ہے۔

ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ فیڈرل حکومت تمام پاکستانیوں کے لئے ویکسین کی خریداری کر رہی ہے، حکومت تمام پاکستانیوں کے لئے ویکسین کی خریداری جاری رکھے گی،صوبوں کے لئے ویکسین کی خریداری کے لئے کسی این او سی کی ضرورت نہیں۔

انہوں نے کہاکہ اگر کوئی صوبہ خریدنے کے قابل ہے تو کوئی بھی رجسٹرڈ ویکسین خرید سکتا ہے، وفاقی حکومت ویکسین خریداری میں صوبوں کو ہر قسم کی سہولت فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیں: سندھ پولیس میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، 5روز میں 17کیسز سامنے آگئے

Related Posts