حکومت کا مزید پندرہ دن تک پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان

تازہ ترین

تازہ ترین

حکومت نے  پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان  کردیا ۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

دار السکون: معذور بچوں کی بہترین کفالت کرنے والا پاکستان کا واحد ادارہ

کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا۔

 وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نےٹیکس ریٹرن جمع کرنےکی تاریخ میں 15 دن توسیع کا بھی اعلان کیا۔

Related Posts