سعودی عرب نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا۔
سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 مارچ بروز منگل ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھیں۔
یہ بھی پڑھیں:
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو پشاور میں طلب
سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ جو بھی شخص چاند دیکھے اس کی ذمہ داری ہے کہ وہ قریبی عدالت یا سرکاری دفتر میں جاکر اپنی شہادت قلم بند کرائے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








