بازار حصص میں تیسرے دن بھی تیزی، 534 پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز بھی اضافے کا رجحان برقرار ہا۔

 کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 534 پوائنٹس کے اضافے سے 48 ہزار 764 پوائنٹس پر بند ہوئی،دن بھر مجموعی طور پر 350 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 48ہزار852 جبکہ کم ترین سطح 48ہزار178 ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts