راولپنڈی: سابق وزیراعظم پاکستان میر ظفراللہ خان جمالی کے انتقال کے حوالے سے متضاد خبریں سامنے آنے لگیں، اس حوالے سے صدر مملکت نے پہلے تعزیت کے لئے ٹوئٹ کیا تھا۔
بعد ازاں صدر مملکت عارف علوی نے اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنے کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ میر ظفر اللہ خان جمالی وینٹر لیٹر پر ہیں۔
I have deleted the Tweet, based on wrong info with apologies to the family. Mir Zafrullah Jamali is on the ventilator. I talked to Omar Jamali who confirmed this. May Allah grant him immediate recovery.
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) November 30, 2020
اس حوالے سے صدر مملکت نے میر ظفر اللہ خان جمالی کے اہل خانہ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں میر ظفر اللہ خان جمالی کے اہل خانہ سے معذرت خواہ ہوں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








