لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ناداروں کے ریلیف کو گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیاگیا۔
الیکشن کمیشن کی طرف پنجاب میں 100 یونٹ تک مفت بجلی معطل کیے جانے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
.jpg)
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








