سعودی عرب اور ارجنٹائن کے میچ کے دوران امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور سعودی وزیر کھیل شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی الفیصل بھی اسٹیڈیم میں موجود رہے۔
یہ بھی پڑھیں:
فیفا ورلڈکپ، سعودیہ کے ہاتھوں ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست
میچ میں سعودی وزیر کھیل، ٹیم کی جانب سے گول کرنے پر خوشی سے اچھل پڑے اورایک دوسرے کو گلے لگا کر مبارکباد دی۔
سعودی خبر رساں ادارے نے گول کے موقع پر وزیر کھیل کے خوشی کے اظہار کی تصاویر جاری کی ہیں۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








