کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے 23 مارچ کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومتِ سندھ نے 23 مارچ کو یومِ پاکستان کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ڈے کی مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
مزید پڑھیں: وزیر اعظم کا آصف زرداری کو بندوق کی دھمکی دینا ناقابلِ برداشت ہے۔بلاول
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








