ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی متنازع ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

کراچی:نامورٹک ٹاکرحریم شاہ کی شراب کے ساتھ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ہوگئی ، جس میں انہیں اپنے بیگ سے شراب کی بوتلیں نکالتے ہوئےدیکھاجاسکتاہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem Bilal shah (@hareem.shah_official_account)

حریم شاہ کی وائرل ہونے والی ویڈیومیں ان کےشوہربلال شاہ کوبھی دیکھاجاسکتاہےجو اپنی اہلیہ کی شراب کی بوتلیں نکالنے کی ویڈیوبنارہےہیں،اس ویڈیومیں حریم شاہ اپنے بیگ سے شراب کی بوتلیں نکال کردیکھ رہی ہیں اور انکے شوہرانہیں ان بوتلوں کانام بتارہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اتنی محنت کے بعدبھی پزیرائی نہیں ملی،ماہرہ خان نے خاموشی توڑدی

یادرہےکہ سوشل میڈیاپرٹک ٹاکرحریم شاہ کی جانب سے پہلے بھی کئی ویڈیووائرل کی گئی ہیں جن پر صارفین کی جانب سے شدیدتنقیدبھی کی گئی تھی، تاہم یہ بوتلیں انہوں نے اپنے ذاتی استعمال کیلئے لی ہیں پھریاکسی کودینےکیلئےیہ معلوم نہ ہوسکا۔

Related Posts