طوبیٰ انور کی شیطان کے بغیر پہلی افطاری، سوشل میڈیا صارفین کی مبارکباد

تازہ ترین

تازہ ترین

عامر لیاقت حسین کا انتقال، طوبیٰ انور کا بیان سامنے آگیا
عامر لیاقت حسین کا انتقال، طوبیٰ انور کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے رمضان المبارک کی پہلی افطاری عامر لیاقت کے بغیر کی جس پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے انہیں مبارکباد  پیش کی۔

گزشتہ دنوں رمضان المبارک کی پہلی افطاری کے موقع پر سیدہ طوبیٰ انور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر افطاری کے ساتھ اپنی پہلی تصویر شیئر کی بعدازاں ان کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کی بڑی تعداد نے یہ تبصرہ کیا کہ یہ اُن کی شیطان کے بغیر پہلی افطاری ہوگی۔

View this post on Instagram

A post shared by Syeda Tuba Anwar (@syedatuba)

 

 

یہ بھی پڑھیں:سیاست میں مذہب کو لانے کی کیا ضرورت ہے؟ نور بخاری ناراض

 

خیال رہے کہ طوبیٰ انور اور عامر لیاقت میں کچھ عرصہ پہلے علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد عامر لیاقت نے خود سے کم عمر 18 سالہ دانیا شاہ سے تیسری شادی کرلی۔

Related Posts