اسٹاک مارکیٹ میں 186 پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 186 پوائنٹس اضافے سے 42983 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 369 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، بازار میں 18 کروڑ 67 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:

کیا حکومت آرمی چیف کے تقرر کے قانون میں ترمیم کرنے جا رہی ہے؟

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 6 ارب 66 کروڑ روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے بڑھ کر 6868 ارب روپے ہے۔

Related Posts