طوبیٰ حسن کی بڑی کامیابی، آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ اپنے نام کرلیا

تازہ ترین

تازہ ترین

طوبیٰ حسن کی بڑی کامیابی، آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ اپنے نام کرلیا
طوبیٰ حسن کی بڑی کامیابی، آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ اپنے نام کرلیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی طوبیٰ حسن نے اپنی عمدہ کارگردگی پر آئی سی سی ویمن پلیر آف دی منتھ مئی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی طوبیٰ حسن نے ویسٹ اندیز ویمن کے خلاف اپنے پہلی سیریز میں شاندار پرفارمنس کے بعد یہ ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون پلیئر ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان نے آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کر لی

معلوم رہے کہ طوبیٰ حسن اپنے ڈیبیو میچ میں چار اوورز میں ایک میڈن کرتے ہوئے آٹھ رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کرکے میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائی تھیں۔ اسی عمدہ کارکردگی کی بدولت وہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بننے میں کامیاب ہوئی ہیں۔

 بعدازاں مینز کیٹیگری میں سری لنکا کے اینجلو میتھوز کو اس ایوارڈ کا مستحق ٹھہرایا گیا ہے۔

Related Posts