ٹوئٹر نے بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹوئٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھادیا

تازہ ترین

تازہ ترین

کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنے بلیوسبسکرائبرزکیلئے ٹوئٹ میں ترمیم کرنے کا دورانیے کو دگنا کردیا۔

ٹوئٹر بلیو نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ میں ٹوئٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹوئٹ میں ایک گھنٹے اندر اندر تبدیلی کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹوئٹر نے بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹوئٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھادیا

بلیو سبسکرائبرز کے لئے ایڈیٹنگ کا فیچر گزشتہ برس ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے اعلان کے بعد شامل کیا گیا تھا۔

Related Posts