انڈر 19 ایشیاکپ، پاکستان نے بھارت کوشکست دیدی

تازہ ترین

تازہ ترین

انڈر 19 ایشیاکپ، پاکستان نے بھارت کوشکست دیدی
انڈر 19 ایشیاکپ، پاکستان نے بھارت کوشکست دیدی

دبئی: انڈر 19 ایشیاکپ کے میچ میں پاکستان بھارت کو شکست دینے میں کامیاب ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے238رنزکاہدف 8 وکٹ کے نقصان پرپوراکیا، پاکستان کی جانب سے انڈر 19 ایشیاکپ میں محمدشہزادنے ناقابل شکست 82 رنز کی اننگ کھیلی۔

مزید پڑھیں: سابق کپتان شاہدآفریدی نےمحمدعامر سےمتعلق خاموشی توڑدی

واضح رہے کہ انڈر 19ایشیاء کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم نے مقررہ 50 اوورزمیں 237 رنزبنائے تھے۔ جسے پاکستان بنانے میں کامیاب ہوگیا۔

Related Posts