امریکی صدر کو سائیکلنگ کا شوق مہنگا پڑ گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گر پڑے، تاہم انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن سائیکل چلاتے ہوئے گر گئے لیکن اگلے ہی لمحے خود ہی اٹھ گئے اور کہا میں بالکل ٹھیک ہوں۔

خیال رہے کہ امریکی صدر چھٹیاں گزارنے کے لیے ان دنوں ریاست ڈیلاویئر میں موجود ہیں، جہاں وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ سائیکلنگ کر رہے تھے۔

Related Posts