فیشن کے متعلق اپنے بیانات پر عوامی نکتہ چینی کا سامنا کرنے والی فنکارہ علیزے شاہ کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کی ہے۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حال ہی میں علیزے شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں تانا بانا کی اداکارہ کو کھلے عام سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
سال 2021 میں ریلیز کی گئی ہالی ووڈ کی 5بہترین فلمز
جو شخص مجھے جس نظر سے دیکھتا ہے، اسے ویسی ہی نظر آتی ہوں۔متھیرا
سب کچھ ختم ہونے کا نہ سوچیں۔علیزے شاہ نے اسٹیج پر گرنے کی حقیقت بتا دی
ویڈیو میں علیزے شاہ کو سگریٹ پیتے دیکھ کر فنکارہ کے مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوال کیا کہ علیزے کے والدین انہیں کچھ کہتے کیوں نہیں؟



گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








