بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز کو وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ظاہر کردی

تازہ ترین

لندن: بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات کے دوران پاکستانی انتہائی خوش ہیں اور وزیراعظم نواز شریف سے انھیں یا پھر مریم نواز کو پاکستان کا وزیراعظم دیکھنے کی خواہش ظاہر کررہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)

سوشل میڈیا پر مقبول ہوتی اس ویڈیو پر صارفین کا بڑا مختلف ردعمل سامنے آرہا ہے، آیئے اُن کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts