شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل
شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی گانا گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کے فاسٹ بولر جہاں اپنی جاندار بولنگ سے بلے بازوں کو پریشان کرتے ہیں وہیں اپنی خوبصورت آواز سے اپنے چاہنے والوں کو محظوظ بھی کرتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Geo Super (@geo_super)

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں سندھی گانا گنگنا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلیں، عاقب جاوید کا مشورہ

شاہنواز دھانی کی اس سے قبل بھی مختلف ویڈیوز سامنے آچکی ہیں جس میں کہیں دھانی اپنے ساتھ کھلاڑیوں کو مٹھائی کھلاتے اور کہیں کرسیاں صاف کرتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ مداحوں کی جانب سے گانے کی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts