حاملہ خاتون کے آپریشن کے دوران نوزائیدہ بچے کا سر دھڑ سے جدا کرنے کے واقعے پر ڈی جی ہیلتھ محمد جمن نے چھاچھرو اسپتال کا دورہ کیا۔
ڈی جی ہیلتھ نے بتایا کہ وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے واقعے کا نوٹس لیا ہے، سینئر ڈاکٹرز کی ٹیم واقعےکی تفتیش کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سندھ کے سرکاری ہیلتھ سینٹر میں حاملہ خاتون پر بد ترین ظلم
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








