پاکستان میں لیکس کا موسم؟ اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی ڈیپ فیک نازیبا ویڈیوز وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

Viral Deepfake Explicit Videos of Actresses Hiba Bukhari and Dur-e-Fishan Saleem

پاکستان میں سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکرز کے بعد اب فنکاروں کی ویڈیوز کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، ماڈل متھیرا کے بعد مشہور اداکارہ حبا بخاری اور درفشاں سلیم کی مبینہ نازیبا ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

گزشتہ کچھ دنوں سے ملک میں ویڈیوز وائرل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے معروف ٹک ٹاکر مناہل ملک کی نازیبا ویڈیوز منظر عام پر آئیں۔ ابھی ان ویڈیوز کا معاملہ ختم نہیں ہوا تھا کہ امشا رحمان کی ذاتی لمحات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

امشا رحمان کے بعد سوشل میڈیا پر ماڈل و اداکارہ متھیرا کی ویڈیوز لیک ہونے کے دعوے سامنے آئے اور اب مختلف سوشل میڈیا پیجز پر ٹی وی اداکارہ حبا بخاری، درفشاں سلیم اور دیگر فنکاروں کی مبینہ نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے انکشافات اور دعوے کیے جا رہے ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شاید یہ مناظر شوٹنگ کے دوران کیمرے میں قید کیے گئے ہوں۔ تاہم، عمومی خیال یہ ہے کہ یہ ویڈیوز مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کی گئی ہیں۔

فنکاروں کی طرف سے ان زیر گردش نازیبا ویڈیوز پر ابھی تک کوئی واضح ردعمل سامنے نہیں آیا ہے کہ آیا یہ ویڈیوز ڈیپ فیک ہیں یا اصلی آپ خود فیصلہ کرسکتے ہیں۔

Related Posts