5 پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے واہگہ بارڈر کھول دیا گیا

تازہ ترین

تازہ ترین

5 پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے واہگہ بارڈر کھول دیا گیا
5 پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے واہگہ بارڈر کھول دیا گیا

لاہور:5 پاکستانیوں کی وطن واپسی کےلیےخصوصی طور پر واہگہ بارڈر کھول دیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ تمام پاکستانی علاج معالجے کے لیے بھارت گئے تھے۔

پاکستان سے بھارت علاج کروانے جانے والے چودھری اشفاق اور نگہت مختار واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

اِن دونوں مریضوں کے ساتھ جانے والے ان کے رشتہ دار بھی واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچنے والوں میں یاسر‘مختار، محمد خالد‘چودھری آصف شامل ہیں۔

Related Posts