دنیا کے مایہ ناز کرکٹروسیم اکرم نے کھانا بنانا کیوں شروع کردیا، اصل وجہ سامنے آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

وسیم اکرم کو سال نو کے موقع پر بیٹی اور اہلیہ شنیرا اکرم کی یاد ستانے لگی
وسیم اکرم کو سال نو کے موقع پر بیٹی اور اہلیہ شنیرا اکرم کی یاد ستانے لگی

کراچی : ناول کورونا وائرس کی وجہ سے فراغت ملنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے گھر پر کھانا بنانے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔

سابق کپتان کی اہلیہ شینرا اکرم نے اپنے شوہر کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 6 فٹ 3 انچ کا پاکستانی مرد باورچی خانے میں کھانا پکاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور واقعی خود بھی اس سے لطف اندوز ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں: شعیب اختر بھارت پر تبصروں کے باعث شائقین کی تنقید کا نشانہ بن گئے

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ کوشش شاید دوسروں کے لئے بھی ایک مثال ہوسکتی ہے اور بہت سے افراد کو گھر میں ہی اس کوشش کے لئے کافی حوصلہ افزائی مل سکتی ہے۔ شینرا نے نگرانی کا سختی سے مشورہ دیا جائے۔

انہوں نے لوگوں کو کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے سب سے گھر پر رہنے کی اپیل کی۔ شینرا اکرم نے یہ بھی بتایا کہ وسیم نے کھانا پکانے کے بعد کچن کی صفائی نہیں کی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

Warning: Large 6ft3inch Pakistani male seen in the kitchen cooking and really enjoying himself. Please advise that this content maybe encouraging and might inspire many to attempt this at home. SupervisionStronglyAdvised. #tagYourhusband #HouseHusbands #MenWhoCookAreHot #StayAtHome #ParentialSupervisionAdvised #NoHeDidNotCleanUpAfter #RollingPinSultan

A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera) on

Related Posts