ہمیں پاکستان اور قومی شناخت کیلئے اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

تازہ ترین

تازہ ترین

ہمیں پاکستان اور قومی شناخت کیلئے اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، شاہد آفریدی
ہمیں پاکستان اور قومی شناخت کیلئے اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے، شاہد آفریدی

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے جاری پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں سرزمین پاکستان اور قومی شناخت کیلئے اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان ایک ایسے نظریے کی یاد کا دن ہے کہ جس کے باعث ہمارے آباؤ اجداد اور بہادر سپاہیوں کو علیحدہ وطن کے لیے جدوجہد کرنے کا حوصلہ دیا۔

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1374247207839358977

شاہد آفریدی نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک خوبصورت سرزمین اور قومی شناخت بخشی۔ پاکستان زندہ باد!

Related Posts