کراچی:قومی کرکٹر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ سفید بالوں والے لوگ بھی انہیں انکل کہتے ہیں۔
قومی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں اپنی 40 ویں سالگرہ منانے والے شعیب ملک نے ایرن ہالینڈ سے گفتگو میں کہا کہ میں نے بہت سْن رکھا ہے کہ 40 سال کی عمر کے بعد لوگوں کی شخصیت میں نمایاں تبدیلی آتی ہے۔
معروف کرکٹر شعیب ملک کا مزید کہنا تھا کہ اگر میرے پاس ابھی تک کھیلنے کے مواقع ہیں تو اس کا کریڈٹ ان تمام سپورٹ کرنے والے لوگوں کو جاتا ہے جن کی وجہ سے میں اب بھی گراؤنڈ میں موجود ہوں۔سینئر کرکٹر نے یہ بھی کہا کہ کرکٹ اب بھی مجھ میں باقی ہے۔
مزید پڑھیں: انگلش کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی ایشلے جائلز کو عہدے سے برطرف کردیا گیا
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








