بھیگی ساڑھی ٹرینڈ کیا ہے؟ دیکھیں جھانوی، پریا اور مالاویکا کا نیا جلوہ

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ انسٹا گرام)

آج کل پرم سندری کے گانے ‘بھیگی ساڑھی’ نے ہر طرف دھوم مچا رکھی ہے اور اس کے ساتھ ہی کچھ مشہور اداکاراؤں کے روایتی ساڑھی میں فوٹو شوٹس بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئیں ہیں۔

پرم سندری کی اسٹار اداکارہ جو فلم میں ملیالی کردار نبھا رہی ہیں روایتی کاسوو ساڑھی میں اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیر رہی ہیں اور ان کی یہ تصاویر خاصی مقبول ہو رہی ہیں۔

Janhvi Kapoor in Kasavu saree

اسی طرح، جھانوی کپور بھی ساڑھی میں دلکش انداز میں پوز دے کر مداحوں کے دلوں میں جگہ بنا رہی ہیں۔

Janhvi Kapoor in Kasavu saree

دوسری طرف ساؤتھ انڈین اداکارہ پریا پرکاش وریر بھی ایک تھیم والے فوٹو شوٹ میں مکمل پرفیکشن کے ساتھ نظر آ رہی ہیں، جہاں ان کا انداز خاص طور پر سنسنی خیز ہے۔

Priya Prakash Varrier in Kasavu saree

سفید ساڑھی میں ملبوس مالاویکا موہنن نے بھی اس واٹر تھیمڈ فوٹو شوٹ میں اپنی خوبصورتی سے دھوم مچا دی ہے۔ مالاویکا کی یہ تصویر بھی بہت دلکش اور توجہ طلب ہے۔

Malavika Mohanan in white saree

تو آپ کی پسندیدہ کون سی اداکارہ ہے جو ساڑھی میں سب سے زیادہ خوبصورت لگ رہی ہے؟ جھانوی کپور، پریا وریر، مالاویکا موہنن یا پرم سندری؟

Related Posts