ایرانی وزیرخاجہ آج کس وقت پاکستان پہنچیں گے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی، فائل فوٹو
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی، فائل فوٹو

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد آمد متوقع ہے۔

 ’’جیو نیوز ‘‘ نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے  پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ  اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع ہے۔

امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کیلئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے، پیش رفت پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کا نتیجہ ہے۔

Related Posts