موبائل میسیجنگ کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے مختلف گروپ کو ایک جگہ جمع کرنے کیلئے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ گروپس کے متعلق نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ کمیونٹیز کے نام سے نیا فیچر متعارف کرایا جائے گا جس کے تحت متعدد واٹس ایپ گروپس ایک جگہ جمع کرکے ان کے پیغامات دیکھے جاسکیں گے۔
ٹوئٹر ویڈیو میں آٹوکیپشن کا فیچر بھی پیش کردیا گیا
جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کئی ماہ تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردی گئی
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








