رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

 محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کی پیش گوئی کر دی۔
رویت ہلال کمیٹی نے ماہِ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس پشاور میں طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

خطے کے مستقبل میں اسرائیل کیلئے کوئی جگہ نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے امکان ہے، جبکہ رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر ہو گی۔

Related Posts