کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟
کورلش عثمان کی مالہن خاتون کس ترک اداکار سے شادی کررہی ہیں؟

مسلمانوں کی تاریخ پر مبنی ڈرامہ سیریل  کورلش عثمان کو دنیا بھر میں بے پناہ پسند کیا جارہا ہے۔

یہ ڈرامہ مشہور عثمانی سلطنت پر مبنی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے عثمان غاضی صلیبیوں اور منگولوں کا خاتمہ کرکے مسلمانوں کی ایک علیحدہ سلطنت بناتا ہے۔

ڈرامے میں عثمان غازی کی دو بیویاں دکھائی گئی ہیں، جن میں سے ایک کا نام بالا خاتون ہے جبکہ دوسری بیوی کا نام مالہن خاتون ہے، ڈرامے میں دونوں بیویوں کو بھی بہت زیادہ بہادر دکھایا گیا ہے، خاص طور پر ڈرامے میں مالہن خاتون کو جنگوں میں مردوں کی برابری کرتے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

حال ہی میں یہ  خبر سامنے آئی ہے کورلش عثمان کی مالہن خاتون مشہور ترک اداکار بَرک اوکتائی سے شادی کرنے والی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yıldız Çağrı Atiksoy ???? (@yildiz_c_atiksoy)

خبروں کے مطابق فروری 2022 میں دونوں کی منگنی ہوئی تھی تاہم شادی رواں سال ستمبر کی 10 تاریخ کو ہوگی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yıldız Çağrı Atiksoy ???? (@yildiz_c_atiksoy)

واضح رہے کہ بَرک اوکتائی ترکی کے مشہور اداکار ہیں، اُن کا ڈرامہ عائشہ گل پاکستان میں اردو زبان میں نشر ہوا تھا، جس میں انہوں نے جان کا کردار ادا کیا تھا، ڈرامے میں اُن کی عائشہ گل کے ساتھ جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا۔

Related Posts